ٹرین حادثہ ڈرائیور اور اس کا اسسٹنٹ گرفتار نہ ہوسکا
محکمہ جاتی تحقیقاتی ٹیم24 ستمبر سے متعلقہ ملازمین کے بیانات قلمبند کرنا شروع کریگی
ٹرین حادثے کے نامزد ملزمان شالیمار ایکسپریس کے ڈرائیور اور اس کے اسسٹنٹ ( فائر مین ) کو پولیس تا حال گرفتار نہیں کر سکی۔ فوٹو: رائٹرز
گھگھر پھاٹک کے قریب ٹرین حادثے کے مقدمے میں نامزد ملزمان شالیمار ایکسپریس کے ڈرائیور اور اس کے اسسٹنٹ کو پولیس تاحال گرفتار نہیں کر سکی ۔
محکمہ جاتی تحقیقاتی ٹیم24 ستمبر سے متعلقہ ملازمین کے بیانات قلمبند کرنا شروع کریگی، تفصیلات کے مطابق گدر ریلوے اسٹیشن کے قریب گھگھر پھاٹک پر ٹرین حادثے کے نامزد ملزمان شالیمار ایکسپریس کے ڈرائیور مقبول احمد اور اس کے اسسٹنٹ ( فائر مین ) کامران احمد کو پولیس تا حال گرفتار نہیں کر سکی۔