ٹام کروز اب برطانوی کابینہ کے اندر دھوم مچانے کے لیے تیار
اداکار ’’مشن امپاسبل 5‘‘ کے مناظر پارلیمنٹ میں فلمائیں گے
اداکار ’’مشن امپاسبل 5‘‘ کے مناظر پارلیمنٹ میں فلمائیں گے۔ فوٹو: فائل
ہالی ووڈ ہیرو ٹام کروز ''مشن امپاسبل5'' کے کچھ مناظر برطانوی پارلیمنٹ کے اندر فلمبند کرائیں گے۔
ہالی وڈ کی ایکشن سیریز مشن امپاسبل کے پانچویں حصے کی تیاریاں جاری ہیں ۔ ایم آئی فور میں برج خلیفہ سے چھلانگ لگا کر ٹام کروز نے شائقین کی رونگٹے کھڑے کیے اور اب ٹام برطانوی کابینہ کے اندر دھوم مچانے کو تیار ہیں۔کرسٹوفر کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ سنسنی خیز فلم 25 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔