ٹوئنٹی 20 ویرت کوہلی ففٹیزکی ہیٹ ٹرک کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
مہندرا سنگھ دھونی کومسلسل 4 ٹی 20 ورلڈ کپ ٹورنامنٹس میں بھارتی ٹیم کی قیادت کا منفرد اعزاز حاصل ہو گیا
مہندرا سنگھ دھونی کومسلسل 4 ٹی 20 ورلڈ کپ ٹورنامنٹس میں بھارتی ٹیم کی قیادت کا منفرد اعزاز حاصل ہو گیا۔ فوٹو : فائل
بھارتی بیٹسمین ویرت کوہلی ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنلز میں ففٹیوں کی ہیٹ ٹرک کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔
انھوں نے 7 اگست 2012 کو پالے کیلی میں سری لنکا کے خلاف 68 رنز بنائے، پھر نیوزی لینڈ کے خلاف چنئی میں انھوں نے 70 کی اننگز کھیلی اب افغانستان سے ورلڈ کپ میچ میں50 رنز اسکور کیے۔
مہندرا سنگھ دھونی کومسلسل 4 ٹی 20 ورلڈ کپ ٹورنامنٹس میں بھارتی ٹیم کی قیادت کا منفرد اعزاز حاصل ہو گیا، وہ دنیا کے پہلے کپتان ہیں جواب تک ٹی 20 ورلڈ کپ کے 18 میچز میں ٹیم کی قیادت کرچکے۔