نیمار کا جنون حقیقت میں برازیلین نوجوانوں کے سروں میں گھس گیا

اس وقت ملک کا سب سے مقبول ہیئر اسٹائل نیمار کا ہے جس میں نوجوان گردن کے اوپری حصے پر نیمارکی تصاویر بھی بنوانے لگے ہیں

اس وقت ملک کا سب سے مقبول ہیئر اسٹائل نیمار کا ہے جس میں نوجوان گردن کے اوپری حصے پر نیمارکی تصاویر بھی بنوانے لگے ہیں۔ فوٹو: فائل

اسٹار فٹبالر نیمار کا جنون حقیقت میں برازیلین نوجوانوں کے سروں میں گھس گیا۔


اس وقت ملک کا سب سے مقبول ہیئر اسٹائل نیمار کا ہی ہے، جھونپڑ پٹی میں تو حجاموں کی ایک طرح سے چاندی ہوگئی، وہ مسلسل، جاکا کٹ، بنانے میں مصروف ہیں، اس میں سر سائیڈوں سے صاف کردیا جاتا ہے جبکہ اوپر بال چھوڑ دیے جاتے ہیں مگر اب میں نئی ورائٹی آگئی کہ لوگ اپنی گردن کے اوپری حصے پر نیمار کی تصاویر بھی بنوانے لگے ہیں۔
Load Next Story