جنوبی افریقی اورسری لنکن کپتانوں نے کیلس کو بہترین آل راؤنڈر قرار دیدیا
ڈی ویلیئرز نے انھیں بہترین پلیئر قرار دیا جبکہ مہیلا بھی انھیں بہترین پلیئر تسلیم کرتے ہیں۔
ڈی ویلیئرز نے انھیں بہترین پلیئر قرار دیا جبکہ مہیلا بھی انھیں بہترین پلیئر تسلیم کرتے ہیں۔ (فوٹو ایکسپریس)
جنوبی افریقی کپتان ڈی ویلیئرز اور سری لنکن ہم منصب جے وردنے کو بڑھتی عمر کے باوجود عمدہ پرفارم کرنیوالے جیک کیلس پر رشک آرہا ہے۔
دونوں کپتانوں نے 36 سالہ پروٹیز اسٹارکو اپنے عہد کا بہترین آل رائونڈر قرار دیدیا، کیلس نے جمعرات کی شب زمبابوے کیخلاف ٹیم کی 10وکٹ سے فتح میں 15رنز کے عوض 4وکٹیں لے کر اہم کردار ادا کیا تھا۔