کیکڑا بھی نوڈلز کھانے کا شوقین نکلا
اپنے نوکیلے ہاتھوں کی مدد سے نوڈلز اٹھاتا منہ میں ڈالتا اور منٹوں میں چٹ کر جاتا ہے۔
اپنے نوکیلے ہاتھوں کی مدد سے نوڈلز اٹھاتا منہ میں ڈالتا اور منٹوں میں چٹ کر جاتا ہے۔ فوٹو : فائل
KARACHI:
دنیا بھر میں نوڈلز بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کی بھی پسندیدہ ڈش ہے لیکن اب ایک کیکڑا بھی ایسا منظر عام پر آیا ہے۔
جسے نوڈلز کھانے کی لت لگ گئی ہے۔ اس کیکڑے کے سامنے جیسے ہی نوڈلز سے بھری پلیٹ رکھی جائے تو یہ اپنے نوکیلے ہاتھوں کی مدد سے نوڈلز اٹھاتا منہ میں ڈالتا اور منٹوں میں چٹ کر جاتا ہے۔