یونان کے سیاحتی شعبے کی کارکردگی میں بہتری کاامکان

رواں سال شعبہ سیاحت کی مجموعی آمدنی 10 ارب یورورہی، 16 ملین افرادنے یونان کادورہ کیا

رواں سال شعبہ سیاحت کی مجموعی آمدنی 10 ارب یورورہی، 16 ملین افرادنے یونان کادورہ کیا. فوٹو فائل

KARACHI:
یونان میںسیاحت کے شعبے کی کارکردگی میںرواں سال کے دوران بہتری کا امکان ظاہر کیا جارہاہے۔

یونان کے یورپی یونین سے اخراج کے خدشات کے باعث سیاحت کے شعبے کی کارکردگی متاثرہوئی تھی تاہم مستحکم حکومت کے قیام کیلیے ہونیوالے الیکشن کے بعدآمدنی میں5 فیصد اضافہ متوقع ہے۔


سیاحت کا شعبہ یونان کی معیشت میں کلیدی اہمیت رکھتا ہے جوہر5 میں سے ایک فرد کو روزگارفراہم کررہاہے۔

2011 میںسیاحت سے مجموعی آمدنی 10.5 ارب یورو تھی جو رواں سال 10 ارب یورو رہی ہے۔ رواں سال 16 ملین سیاحوں نے یونان کا دورہ کیاتھا۔
Load Next Story