پٹرول 175سی این جی159 روپے مہنگی کرنیکی سمری ارسال
ڈیزل،مٹی کے تیل کی قیمتوںمیںکمی کی تجویز،نوٹیفکیشن آج جاری کیاجائے گا
ڈیزل،مٹی کے تیل کی قیمتوںمیںکمی کی تجویز،نوٹیفکیشن آج جاری کیاجائے گا۔ فوٹو: کریٹیو کامنز
LOWER DIR:
وزارت پٹرولیم نے پٹرول1.75 روپے فی لٹر ،سی این جی 1.59 روپے کلومہنگی جبکہ دیگرپٹرولیم مصنوعات4.4روپے فی لیٹرتک سستی کرنے کی سمری منظوری کیلیے حکومت کو بھجوا دی۔
ذرائع کے مطابق ریجن ون میں سی این جی کی قیمت1.59روپے فی کلوگرام اضافہ کے ساتھ97.69 روپے سے بڑھاکر 99.28روپے فی کلوجبکہ ریجن ٹو میں1.45 روپے اضافہ کے ساتھ89.25روپے سے بڑھا کر90.70 روپے کرنے کا کہاگیاہے۔ادھرپٹرول بھی 1.75 روپے مہنگاکرنے کی تجویز دی گئی ہے تاہم ڈیزل20پیسہ،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل ڈیڑھ روپیہ اورایچ او بی سی4.4روپے لیٹرسستاکرنے کی تجویزدی گئی ہے ،نئی قیمتوںکانوٹیفکیشن آج اتوار کی رات جاری کیاجائے گاجبکہ اطلاق کل پیر سے ہوگا۔