پریانکا چوپڑا ’’دل دھڑکنے دو‘‘میں رنویر سنگھ کی بہن بنیں گی
پریانکا چوپڑا کو فلم کے لیے اپنا وزن کم کرنا پڑے گا
پریانکا چوپڑا کو فلم کے لیے اپنا وزن کم کرنا پڑے گا، فوٹو : فائل
پریانکا چوپڑا فلم 'دل دھڑکنے دو' میں رنویر سنگھ کی بہن بنیں گی لیکن فلم میں ان کو اپنا وزن کم کرنا پڑیگا۔
فلم دھڑکنے دو کی کاسٹ میں انوشکا شرما ، فرحان اختر اور انیل کپور بھی شامل ہیں ۔فلم کی کہانی پنجابی خاندان کے گرد گھومتی ہے جس میں بھائی بہن کے رشتے کی عکاسی کی گئی ہے جب کہ فلم آئندہ سال 5جون کوسینما ء گھروں کی زینت بنے گی ۔