کراچی؛ گڈاپ ٹاؤن میں ہوا کا بگولا نمودار، ویڈیو دیکھیں

سوشل میڈیا پر واقع کی ویڈیوز وائرل ہو گئیں

کراچی:

شہر قائد کے مضافاتی علاقے گڈاپ ٹاؤن میں ہوا کا بگولا دیکھا گیا، جس نے شہریوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔

سوشل میڈیا پر واقع کی ویڈیوز وائرل ہو گئیں جن میں بگولے کو زمین سے آسمان کی طرف اٹھتے دیکھا جا سکتا ہے تاہم بگولا کچھ دیر بعد ہی غائب ہوگیا۔

واقعے میں کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

متعلقہ

Load Next Story