لاہور میں اسکول کی بچیوں کو ہراساں کرنے کا انکشاف

واقعے کی سی سی ٹی فوٹیج سامنے آگئی، مقدمہ اندراج کیلیے تھانے میں درخواست دائر

فوٹو اسکرین گریپ

لاہور کے علاقے میں کم عمر بچیوں کو سر عام ہراساں کرنے کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ واقعہ جنوبی چھاؤنی میں پیش آیا جس میں اوباش شخص کو اسکول سے واپس آتی ہوئی بچیوں کے ساتھ ہراساں و نازیبا حرکات کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

Load Next Story