انڈر 23 فٹبال ایشین کپ کوالیفائر، عراق نے پاکستان کو شکست دے دی
61ویں منٹ میں پاکستان کے مکیل عبداللہ نے پینلٹی پر گول کرکے عراق کی برتری کم کردی۔
انڈر 23 فٹبال ایشین کپ کوالیفائر میں عراق نے پاکستان کو 1-8 سے شکست دے دی۔
تفصیلات کے مطابق کمبوڈیا کے نیشنل اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے میچ کے پہلے ہاف میں عراق کو 0-1 کی برتری حاصل تھی۔
A tough first half comes to an end. Iraq 1-0 Pakistan. All to play for in the second half. pic.twitter.com/fsnhRxIVQT
— Pakistan Football Federation (@TheRealPFF) September 3, 2025
دوسرے ہاف کی ابتداء میں عراق نے گول کرکے برتری 0-2 کرلی۔ 61ویں منٹ میں پاکستان کے مکیل عبداللہ نے پینلٹی پر گول کرکے عراق کی برتری کم کردی۔
Goal for pakistan ⚽️ pic.twitter.com/sdlUVa74JU
— Pakistan Football Federation (@TheRealPFF) September 3, 2025
تاہم اس کے بعد عراق نے جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے مزید چھ گول داغ دیے۔
Full Time 🇮🇶 8 - 1 🇵🇰 pic.twitter.com/5BAs8sKe0r
Load Next Story