بھارتی ریاست سکم میں سیلاب سے تباہی 9فوجیوںسمیت 30ہلاک
تین روز سے جاری بارش سے سیلاب آگیا، لینڈ سلائیڈنگ نے صورتحال کو مزید گھمبیر کر دیا، اب تک صرف 9 لاشیں مل سکیں۔
تین روز سے جاری بارش سے سیلاب آگیا، لینڈ سلائیڈنگ نے صورتحال کو مزید گھمبیر کر دیا، اب تک صرف 9 لاشیں مل سکیں۔ فوٹو: فائل
بھارتی ریاست سکم میں سیلاب نے تباہی مچا دی جس سے30 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
اتوار کو بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی ریاست سکم میں مسلسل تین روز سے جاری بارشوں کے بعد سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی۔لینڈ سلائیڈنگ نے صورتحال کو مزید گھمبیر کر دیا۔ ہلاک ہونے والوں میں نو فوجی بھی شامل ہیں۔ مرنے والے30 افراد میں سے اب تک صرف 9 لاشیں ہی مل سکی ہیں۔