پشاور میں موٹرسائیکل سوار خاتون نوجوان سے موبائل چھین کر فرار

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرنے کے بعد خاتون کی شناخت اور گرفتاری کیلیے ٹیم تشکیل دے دی

فوٹو اسکرین گریپ

پشاور میں موٹرسائیکل پر سوار خاتون راہ گیر نوجوان سے موبائل فون چھین کر فرار ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے گلبرگ میں راہ چلتے نوجوان سے موٹرسائیکل پر مرد کے سوار خاتون موبائل چھین کر فرار ہوئی۔

واردات کے وقت راہ گیر نوجوان موبائل فون پر بات کرنے میں مصروف تھا۔

Load Next Story