اپوزیشن کو پنجاب اسمبلی کی کمیٹیوں سے مستعفی ہونا مہنگا پڑ گیا
تین ماہ گزرنے کے بعدباوجود نہ اپوزیشن کے استعفے منظور ہوئے اور نہ ہی اپوزیشن احتجاجی سیاست کی حکمت عملی بنا سکی
اپوزیشن کو پنجاب اسمبلی کی کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ مہنگا پڑ گیا۔
تین ماہ گزرنے کے بعدباوجود نہ اپوزیشن کے استعفے منظور ہوئے اور نہ ہی اپوزیشن احتجاجی سیاست کی حکمت عملی بنا سکی۔
اپوزیشن کے کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کے بعد یک طرفہ قانون سازی کا عمل جاری ہے, مستتعفی ہونے کے بعد 28بل اپوزیشن کی رائے کے بغیر منظور ہوگئے۔
اپوزیشن نے چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون کی نشست بھی گنوادی، اہوزیشن آٹھ سٹینڈنگ کمیٹیوں کے چئیرمن شب بھی محروم گئی۔