قومی کرکٹر حسن علی بھی بسنت کے رنگوں میں رنگ گئے، پتنگ اڑاتے ہوئے ویڈیو وائرل

وائرل ویڈیو میں حسن علی کو اپنی اہلیہ کے ساتھ پتنگ اڑاتے دیکھا جا سکتا ہے

قومی کرکٹر حسن علی بھی بسنت کے رنگوں میں رنگ گئے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں بسنت کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے اور اس موقع پر قومی کرکٹر حسن علی بھی پتنگ بازی سے لطف اندوز ہوتے دکھائی دیے۔

چیمپئنز ٹرافی 2017 کے بہترین بولر کا اعزاز حاصل کرنے والے حسن علی کی  پتنگ اڑاتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی۔

وائرل ویڈیو میں حسن علی کو اپنی اہلیہ کے ساتھ پتنگ اڑاتے دیکھا جا سکتا ہے۔

Load Next Story