پی ایس ایل: صائم، عثمان اور صاحبزادہ فرحان نے اہم اعزاز حاصل کرلیا
پاکستان سپر لیگ کا گیارہواں ایڈیشن اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے۔
جہاں رواں سیزن میں پہلی مرتبہ ایونٹ کا حصہ بننے کئی نئے کھلاڑی اپنے آپ کو منوا رہے ہیں وہیں گزشتہ تین چار سالوں میں اسی ایونٹ سے ابھر کر سامنے آنے والے بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔
انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان ٹیم کا لازمی حصہ سمجھے جانے والے صائم ایوب، عثمان خان اور صاحبزادہ فرحان جیسے کھلاڑی پی ایس ایل سے ہی نکل کر آئے ہیں۔
تینوں کھلاڑیوں نے گزشتہ شب کھیلے گئے میچ میں پاکستان سپر لیگ میں ایک ایک ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔
1,000 PSL runs for Usman Khan. 📈
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) April 1, 2026
He brings up the milestone in #HBLPSL11.#NewEra | #MSvHK pic.twitter.com/oZ8pfj4N9Z
Saim Ayub completes 1000 runs in HBL PSL.#HBLPSL11 | #NewEra | #MSvHK pic.twitter.com/eNmIjrViKU
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) April 1, 2026
رواں سیزن میں صائم ایوب اور عثمان حیدر آباد کنگزمین جبکہ صاحبزادہ فرحان ملتان سلطانز کی نمائندگی کررہے ہیں۔
1,000 runs and counting. 📈
Sahibzada Farhan reaches the milestone in #HBLPSL11.#NewEra | #MSvHK pic.twitter.com/t1Y09fgazl