ایک دن میں امریکا کا دوسرا F-35 طیارہ مار گرایا؛ ایران نے ناقابلِ تردید شواہد پیش کردیئے

ایران حالیہ جنگ کے دوران مجموعی طور پر امریکا کے تین F-35 لڑاکے طیارے مار گرا چکا ہے

ایران نے 24 گھنٹوں میں امریکا کا دوسرا ایف-35 لڑاکا طیارہ مار گرایا

ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ صرف 24 گھنٹوں کے اندر دو امریکی جدید F-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیارے مار گرائے ہیں اس طرح جنگ کے دوران مجموعی طور پر تیسرا طیارہ ہے۔

پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی F-35 طیارے کو وسطی علاقے میں تباہ اس وقت تباہ کیا گیا جب وہ فضا میں پرواز کر رہا تھا۔

ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ لڑاکا طیارے سے انخلا کرنے والے پائلٹ کی تلاش میں امریکی ریسکیو ٹیم کے جہاز کو بھی پرواز کرتے دیکھا گیا ہے۔

Load Next Story