میٹرک بورڈ کراچی نے نیا امتحانی شیڈول جاری کردیا

امتحانات کا آغاز 10 اپریل سے ہوگا، صبح کی شفٹ میں سائنس گروپ کے پرچے ہوں گے

(فوٹو : فائل)

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے10 اپریل 2026 سے شروع ہونے والے نہم و دہم جماعت کے پہلے سالانہ امتحانات کا نیا امتحانی شیڈول جاری کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق میٹرک بورڈ کراچی کی جانب سے جاری شیڈول میں بتایا گیا ہے کہ صبح کی شفٹ میں سائنس گروپ جبکہ دوپہر کی شفٹ میں جنرل گروپ کے امتحانات لئے جائیں گے۔

ناظم امتحانات نے کہا ہے کہ تمام طلباء و طالبات اب نئے شیڈول کے مطابق پر پہلے سے بنائے گئے امتحانی مرکز پر ہی اپنے امتحانات دیں گے۔

شیڈول

10اپریل کو (صبح) میٹرک کا کمپیوٹر اسٹیڈیز(نظری)،

(دوپہر) دہم جماعت جنرل گروپ جنرل سائنس،

11اپریل کو (صبح) نہم جماعت کمپیوٹر اسٹیڈیز (نظری)پرچہ اول،

(دوپہر) جنرل گروپ نہم و دہم جماعت اردو (لا زمی) نارمل کورس، سندھی نارمل کورس(لازمی)، انگریزی ادب، جغرافیہ آف پاکستان پرچہ اول

13 اپریل (صبح) نہم جماعت حیاتیات (نظری) پرچہ اول،

(دوپہر) جنرل گروپ دہم جماعت انگریزی (لازمی) پرچہ دوم،

14اپریل (صبح) حیاتیات (نظری) پرچہ دوم،

(دوپہر) جنرل گروپ نہم و دہم جماعت علم شہریت، علم بدن وحفظان صحت پرچہ اول، تاریخ ہندو پاکستان پرچہ اول، غذا اور تغزیہ نظری، کمپیوٹر اسٹیڈیز (اختیاری، نظری)

15اپریل (صبح) نہم جماعت طبیعات(نظری) پرچہ اول،

(دوپہر) جنرل گروپ دہم جماعت مطالعہ  پاکستان،

16اپریل (صبح) دہم جماعت انگریزی لاز می (پرچہ دوم)، (دوپہر) جنرل گروپ نہم جماعت انگریزی لازمی (پرچہ اول)،

17اپریل (صبح) نہم جماعت کیمیا (نظری) پرچہ اول،

دوپہر (جنرل گروپ)دہم جماعت ریاضی (پرچہ دوم)،

18 اپریل (صبح)دہم جماعت طبیعات نظری (پرچہ دوم)،

(دوپہر) جنرل گروپ نہم جماعت جنرل سائنس پرچہ اول،

20اپریل (صبح) نہم جماعت انگریزی  لازمی پرچہ اول،

(دوپہر) جنرل گروپ دہم جماعت معاشیات پرچہ دوم، انتظام برائے اصلاح خانہ پرچہ دوم، اسلامک اسٹیڈیز پرچہ دوم، تاریخ اسلام پرچہ دوم،

21 اپریل (صبح) دہم جماعت مطالعہ پاکستان (پرچہ دوم)،

دوپہر (جنرل گروپ) نہم جماعت اسلامیات (لازمی)، مذہبی علوم، 22اپریل (صبح) نہم جماعت اسلامیات لازمی پرچہ اول، مذہبی علوم،

(دوپہر) جنرل گروپ دہم جماعت سندھی سلیس (لازمی)، اردو سلیس (لازمی)، اردو متبادل کورس، جغرافیہ آف پاکستان پرچہ اول،

23 اپریل (صبح) دہم جماعت کیمیا نظری پرچہ دوم،

(دوپہر) جنرل گروپ نہم جماعت تجارتی جغرافیہ (پرچہ اول)، جغرافیہ (اختیاری (پرچہ اول)، ملبوسات و پارچہ بافی (پرچہ اول)،

24 اپریل (صبح) نہم جماعت اردو نارمل کورس (لازمی)، سندھی نارمل کورس (لازمی) جغرافیہ آف پاکستان (پرچہ اول) انگریزی ادب متبادل ادب متبادل برائے اردو،

(دوپہر) جنرل گروپ دہم جماعت تجارتی جغرافیہ، (پرچہ دوم)، جغرافیہ اختیاری (پرچہ دوم)، ملبوسات و پرچہ بافی (پرچہ دوم)،

25اپریل (صبح) دہم جماعت ریاضی پرچہ دوم،

(دوپہر) جنرل گروپ نہم جاعت ریاضی پرچہ اول،

27 اپریل (صبح) نہم جماعت ریاضی پرچہ اول،

(دوپہر) جنرل گروپ دہم جماعت جیومیٹریکل اینڈ ٹیکنیکل ڈرائنگ (پرچہ دوم)، بچے کی نشوونما اور خاندانی زندگی، آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائنگ پرچہ دوم (نظری)،

28 اپریل (صبح) دہم جماعت سندھی سلیس (لازمی)، اردو سلیس (لازمی)، اردو متبادل کورس، جغرافیہ آف پاکستان پرچہ دوم، (دوپہر) جنرل گروپ نہم و دہم جماعت معاشیات (پرچہ اول)، انتظام برائے اصلاح خانہ (پرچہ اول)، اسلامک اسٹیڈیز پرچہ اول، تاریخ اسلام (پرچہ اول)

29اپریل (دوپہر)جنرل گروپ علم شہریت(پرچہ دوم)، علم بدن حفظان صحت (پرچہ دوم)، تاریخ ہند و پاکستان (پرچہ دوم)، کمپیوٹر اسٹیڈیز (اختیاری پرچہ دوم) نظری،غذا اور تغذیہ نظری (پرچہ دوم)

30 اپریل (دوپہر) جنرل گروپ نہم جماعت عربی(پرچہ اول)، بریل (پرچہ اول)، فارسی (پرچہ اول)، حسابات خانہ داری اور متعلقہ مسائل پرچہ اول

2 مئی (دوپہر) نہم و دہم جماعت جیومیٹریکل اینڈ ٹیکنیکل ڈرائنگ(پرچہ دوم)، بچے کی نشوونما اور خاندانی زندگی (پرچہ دوم)، آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائنگ نظری(پرچہ دوم)،

5 مئی (دوپہر) جنرل گروپ دہم جماعت اردو ادب اختیاری (پرچہ دوم)، سندھی ادب اختیاری (پرچہ دوم)، انگریزی ادب اختیاری (پرچہ دوم)، آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائنگ عملی(پرچہ دوم)، 6مئی (دوپہر) جنرل گروپ نہم جماعت اردو ادب ختیاری (پرچہ اول)، سندھی ادب اختیاری (پرچہ اول)، انگریزی ادب اختیاری (پرچہ اول)، آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائنگ عملی (پرچہ اول) کے امتحانات لئے جائیں گے۔

متعلقہ

Load Next Story