صدر آصف علی زرداری 5 روزہ دورے پر چین روانہ

گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے لاہور ایئرپورٹ پر صدر مملکت کو الوداع کیا

فوٹو: اسکرین گریب

صدر مملکت آصف علی زرداری 5 روزہ دورے پرلاہور سے چین روانہ ہو گئے۔

صدر مملکت آصف علی زرداری لاہور ایئرپورٹ سے چین کے لیے روانہ ہوئے جہاں گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان نے صدر پاکستان کو الوداع کیا۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے صدر مملکت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

Load Next Story