ڈائریکٹوریٹ اسکولز کرپشن کا گڑھ بن گیاتعلیم بچائوایکشن کمیٹی
کراچی میں انتظامی سطح پر بدعنوانی اور راشی افسران کی تعیناتی سے نظام تعلیم تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ہے۔

تعلیم بچاؤ ایکشن کمیٹی کے کنوینر انیس الرحمن اور جنرل سیکریٹری عبدالرحمن خان نے کہا ہے کہ
ڈائریکٹوریٹ اسکولز کراچی میں انتظامی سطح پر بدعنوانی اور راشی افسران کی تعیناتی سے نظام تعلیم تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ہے۔
گریڈ18کے ڈی او نے تعلیم دشمنی کا ثبوت دیتے ہوئے گریڈ20کے ڈائریکٹر اسکولز کے احکامات منسوخ کرکے خاتون صدر مدارس کا تبادلہ گڈاپ ٹاؤن میں کرنے کی سازش تیار کی