بیماربھیڑوںپروزارتپورٹ قاسم اتھارٹی سے وضاحت طلب
قائمہ کمیٹی کاپورٹ اینڈشپنگ کابھیڑیںکلیئرکیے جانے پراظہارتشویش،اجلاس کل ہوگا
قائمہ کمیٹی کاپورٹ اینڈشپنگ کابھیڑیںکلیئرکیے جانے پراظہارتشویش،اجلاس کل ہوگا۔ فوٹو: ایکسپریس/فائل
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پورٹ اینڈشپنگ نے بیمارآسٹریلوی بھیڑوں کی درآمدکانوٹس لیتے ہوئے وزارت اورپورٹ قاسم اتھارٹی کے اعلی حکام کووضاحت کے لیے کل بدھ کے اجلاس میںطلب کرلیاہے۔
کمیٹی نے بیمار بھیڑوں کو پورٹ قاسم سے کلیئرکیے جانے پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔اجلاس کی صدارت مسلم لیگ ن کے رانا محمود الحسن کریں گے۔
قبل ازیں قائمہ کمیٹی کے اجلاس کا ایجنڈاگوادر پورٹ سے دیگرشہروں کوملانے والی شاہراہوں سے متعلق تھاتاہم چیئرمین کمیٹی نے بیمارآسٹریلوی بھیڑوں کی درآمد کے معاملے کوایجنڈے میںشامل کرتے ہوئے وزارت اور پورٹ قاسم اتھارٹی کے اعلی حکام کونوٹسں جاری کردیے ہیں۔