تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں احتساب کیلیے کمیٹیاں قائم کردیں

کمیٹیاں پشاور، ہزارہ، ملاکنڈ اور جنوبی اضلاع کی سطح پر بنائی گئی ہیں، نوٹی فکیشن جاری

فوٹو: فائل

پشاور: تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں احتساب کے لیے کمیٹیاں بنادیں۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں اراکین اسمبلی اور عوام کے دیرینہ مطالبہ پر سابق گورنر شاہ فرمان نے کمیٹیوں کا اعلامیہ جاری کردیا۔

اعلامیے کے مطابق کمیٹیاں پشاور، ہزارہ، ملاکنڈ اور جنوبی اضلاع کی سطح پر بنائی گئی ہیں جو کسی بھی قسم کی شکایت کی تحقیقات کر کے کارروائی کی سفارش کریں گی۔

 

Load Next Story