کراچی سے پشاور جانے والی عوام ایکسپریس حادثے کا شکار

عوام ایکسپریس کا نیا اپ گریڈ شدہ ریک کھاریاں کے قریب ڈی ریل ہوگیا

فوٹو: ایکسپریس نیوز

کراچی سے پشاور جانے والی پاکستان ریلوے کی عوام ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا تاہم کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق عوام ایکسپریس کا نیا اپ گریڈ شدہ ریک کھاریاں کے قریب ڈی ریل ہوگیا جس کے نتیجے میں ریل حادثہ پیش آیا۔

حکام نے بتایا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ ہیں۔

 

Load Next Story