کراچی، لیاری کے نیا آباد گراؤنڈ کے قریب فائرنگ سے نوجوان زخمی

زخمی شخص کی شناخت 23 سالہ عمران کے نام سے کی گئی ہے

کراچی:

شہر قائد کے علاقے لیاری میں نیا آباد گراؤنڈ کے قریب فائرنگ کے واقعے میں ایک نوجوان زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد زخمی شخص کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی شناخت 23 سالہ عمران کے نام سے کی گئی ہے۔

Load Next Story