ترقی وہی ملک کرتے ہیں جو نفرتیں نہیں ابھارتے اسکول نہیں جلاتے ہلیری کلنٹن
اپنے لوگوں پرخرچ کرتے ہیں،اشتعال نہیں دلاتے، جواپنی معیشتوں اورمعاشروں کودنیاسے جوڑتے ہیں،وہاں انٹرنیٹ بندنہیں ہوتا.
سفارتخانوں پرحملے نہیں کیے جاتے،دنیاانتہاپسندی کیخلاف ڈٹ کرکھڑی ہوجائے،عوام ہجوم کاظلم قبول نہیںکرینگے،نیویارک میں خطاب فوٹو: اے ایف پی
PESHAWAR:
امریکی وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن نے دنیاپرزوردیاہے کہ وہ انتہا پسندی کے خلاف ڈٹ کرکھڑی ہوجائے۔
جس طرح لیبیاکے شہربن غازی کے عوام مسلح ملیشیاؤں کے خلاف اٹھے ہیں اورانھوںنے 11ستمبرکوامریکی سفارتخانے پرحملے کے ذمے داروں کواپنے شہرسے نکال باہرکیاہے۔وہ کلنٹن گلوبل انشیٹو کی تقریب سے خطاب کررہی تھیں۔
ان کا کہناتھاکہ عرب ملکوںکے عوام نے آمروں کا ظلم برداشت نہیں کیا،اب ہجوم کا ظلم بھی قبول نہیں کریں گے۔ہلیری کلنٹن نے مزیدکہاکہ لیبیااوراس کے عوام اکیلے نہیں ہیں۔پوری دنیاان کے ساتھ ہے کیونکہ انتہا پسندپوری دنیامیں تفرقہ ڈال رہے ہیں۔آج وہی ملک ترقی کررہے ہیں۔
جواپنے وسائل کوترقی پرخرچ کرتے ہیں جونفرتوں کوانہیں ابھارتے۔جواسکولوں کی تعمیرکرتے ہیں انھیںجلاتے نہیں۔جواپنے لوگوں پرخرچ کرتے ہیں، انھیںاشتعال نہیںدلاتے۔جواپنی اپنی معیشتوں اور معاشروں کوباقی دنیاسے جوڑتے ہیںانٹرنیٹ بند اورسفارتخانوں پرحملے نہیں کرتے۔