بشریٰ بی بی سے فیملی کی ملاقات

بشریٰ بی بی کی بھابھی اور بیٹی ملاقات کیلیے جیل کے اندر روانہ

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی فیملی کو ملاقات کی اجازت مل گئی۔

ایکسپریس نیوز کو اڈیالہ جیل کے ذرائع سے ملنے والی بشری بی بی کی فیملی کو ملاقات کی اجازت مل گئی۔

اجازت ملنے کے بعد بشری بی بی کی فیملی ملاقات کے لئے جیل کے اندر چلی گئی۔

ذرائع کے مطابق بشری بی بی سے ملاقات کے لئے بھابھی مہر النسا اور بیٹی مبشرہ شیخ اڈیالہ جیل پہنچی ہیں۔

 

Load Next Story