افغانستان میں امریکی حملے میں پاکستانیوں سمیت 11 افراد ہلاک
7 افراد زخمی بھی ہوئے، حقانی نیٹ ورک نے امریکی فوج پر حملے تیز کرنے کی دھمکی دیدی
7 افراد زخمی بھی ہوئے، حقانی نیٹ ورک نے امریکی فوج پر حملے تیز کرنے کی دھمکی دیدی۔ فوٹو: فائل
KARACHI:
افغانستان میں امریکی فضائی حملے میں 6 پاکستانی شہریوں سمیت 11 افراد ہلاک ہوگئے۔
افغان حکام نے بتایا کہ امریکی فورسز نے شمالی صوبہ ہاروان میں طالبان کے ٹھکانے کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا۔ دریں اثنا افغان طالبان گروپ حقانی نیٹ ورک نے امریکا کی جانب سے اپنے رہنماؤں کی گرفتاری کے لیے مزید رقم مقرر کرنے کی مذمت کرتے ہوئے امریکی فوج پر حملے تیز کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔