پاکستان اور ویسٹ انڈیز الیون کا پریکٹس میچ بغیر نتیجے کے ختم
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پریکٹس میچ بغیر نتیجے کے ختم ہوگیا۔
کوئینز پارک کرکٹ کلب میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلی اننگز میں 455 اور دوسری اننگز میں 219 رنز بنائے۔
ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 279 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔
پاکستان کی جانب سے محمد علی نے 5، عامر جمال اور علی عثمان نے 2، 2 جبکہ محمد عباس نے ایک وکٹ حاصل کی۔
پاکستان ویسٹ انڈیز پریکٹس میچ ،کوئینز پارک کرکٹ کلب
— PCB Media (@TheRealPCBMedia) July 21, 2026
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چار روزہ پریکٹس میچ بغیر نتیجے کے ختم
پاکستان نے پہلی اننگز میں 455 اور دوسری اننگز میں 219 رنز بنائے
ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 279 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی
پاکستان کی جانب سے محمد علی… pic.twitter.com/cceE78UYiC
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا باقاعدہ آغاز 25 جولائی سے شروع ہوگا۔