کراچی، بلدیہ نمبر 7 میں پولیس مقابلہ، ایک زخمی ڈاکو گرفتار

زخمی ملزم کی شناخت 36 سالہ ظفر علی کے نام سے ہوئی

کراچی:

شہر قائد میں مدینہ کالونی تھانے کی حدود میں بلدیہ نمبر 7 کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

چھیپا حکام کے مطابق مقابلے کے دوران زخمی ہونے والے ملزم کو فوری طور پر سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی شناخت 36 سالہ ظفر علی کے نام سے ہوئی۔

Load Next Story