کراچی، بلدیہ قائم خانی کالونی میں پراسرار فائرنگ سے 15 سالہ لڑکا زخمی

زخمی لڑکے کی شناخت 15 سالہ محمد رضوان کے نام سے ہوئی

فوٹو: فائل

کراچی:

شہر قائد میں بلدیہ قائم خانی کالونی روٹ نمبر 20 بس اسٹاپ کے قریب پراسرار فائرنگ کے نتیجے میں ایک لڑکا زخمی ہوگیا۔

چھیپا حکام کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والے لڑکے کو فوری طور پر سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی شناخت 15 سالہ محمد رضوان کے نام سے ہوئی۔

Load Next Story