آئی جی خیبر پختونخوا کی تبدیلی کا امکان
صوبائی حکومت نے مشاورت کے بعد وفاقی حکومت کو نام ارسال کر دیے
پشاور:
آئی جی خیبر پختونخوا کی تبدیلی کے لیے وفاقی حکومت کو نئے آئی جی کی تعیناتی کے لیے نام ارسال کر دیے گئے۔
صوبائی حکومت نے مشاورت کے بعد وفاقی حکومت کو نام ارسال کر دیے۔
واضح رہے کہ آئندہ چند روز میں نئے آئی جی خیبر پختونخوا کی تعیناتی کا امکان ہے۔