کراچی: سائٹ ایریا میں کپڑے کی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

ریسکیو آپریشن میں نو فائر ٹینڈرز، 2 اسنارکل اور واٹر باوزرس نے حصہ لیا

کراچی:

سائٹ ایریا میں کپڑے کی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق ابتدائی طور پر فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیاں روانہ کی گئیں،ریسکیو آپریشن میں نو فائر ٹینڈرز، 2 اسنارکل اور واٹر باوزرس نے حصہ لیا۔

Load Next Story