بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کیلیے نیا شیڈول جاری

اس سے قبل اجلاس 28 اگست بروزجمعہ کو طلب کیا گیا تھا

(فوٹو: فائل)

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کیلیے شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے جس کے بعد اب اجلاس 31 اگست بروزپیرسہ پہر تین بجے ہوگا۔

اس سے قبل اجلاس 28 اگست بروزجمعہ کو طلب کیا گیا تھا۔

Load Next Story