طالبان رجیم کی پابندیاں، افغان عوام تک امداد کی راہ میں بڑی رکاوٹ

طالبان کی خواتین پرپابندیاں انسانی امدادی سرگرمیوں میں سنگین رکاوٹ بن گئیں

(فوٹو: فائل)

افغان طالبان رجیم کی پالیسیوں کا خمیازہ عام شہری بھگتنے پر مجبور ہیں.  

 اقوامِ متحدہ کے دفتر برائے رابطہ انسانی امور (اوچا) کی رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کی مداخلت کے باعث جولائی میں افغانستان کے 18امدادی پروگرام معطل رہے.
  
طالبان رجیم نے امدادی پروگراموں کے نفاذ میں مداخلت اورمنظوری میں تاخیر کرکے امداد کی فراہمی کوشدید متاثر کیا.

اقوام متحدہ کی  رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم میں جولائی کی دوران 12 کو حراست میں لے لیا گیا.

Load Next Story