راولپنڈی؛ پیڑول پمپ پر 4 مسلح ڈاکو 32 لاکھ روپے لے کر فرار

پیڑول پمپ سمیت گردونواح کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی جا رہی ہیں

راولپنڈی:

تھانہ وارث خان کے علاقے ٹیپو روڈ پیڑول پمپ پر 4 مسلح ڈاکو 32 لاکھ سے زائد کی نقدی اور گارڈ کی بندوق چھین کر فرار ہوگئے۔

اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کر لیے۔

پولیس کے مطابق پیڑول پمپ سمیت گردونواح کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی جا رہی ہیں۔

Load Next Story