کراچی؛ سرجانی ٹاؤن میں شہری کے شور پر ڈاکو فرار، ویڈیو سامنے آگئی

رات کے اندھیرے میں دو مزمان نے گلی میں کھڑے نوجوان سے لوٹ مار کی کوشش کی

کراچی:

سرجانی ٹاؤن میں ڈاکوؤں نے شہری کو لوٹنے کی کوشش کی جس پر شہری نے شور مچا کر ڈاکوؤں کو بھاگنے پر مجبور کر دیا۔

واردات سرجانی ٹاؤن سیکٹر فور اے میں پیش آئی جس کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔

ڈاکوؤں کی جانب سے ناکام واردات کا واقعہ گزشتہ روز پیش آیا۔

Load Next Story