مریم نواز کی بیٹی کا نکاح، وزیراعظم کی خصوصی شرکت

وزیراعظم نکاح میں شرکت کیلیے جاتی امرا پہنچ گئے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بیٹی ماہ نور صفدر کی بیٹی کے نکاح کی تقریب میں وزیراعظم نے بھی خصوصی شرکت کی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف مریم نواز کی بیٹی اور اپنی نواسی ماہ نور صفدر کی نکاح ہی تقریب میں شرکت کیلیے جاتی امرا پہنچے۔

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر  کا نکاح  کاروباری شخصیت جبار خالد کے بیٹے اذان جبار سے ہورہا ہے۔ 

تقریب کو نجی خاندانی مہمانوں تک محدود رکھا گیا ہے۔
 

متعلقہ

Load Next Story