مودی کے زیرتسلط ہندوتوا کی گرفت میں اقلیتوں کیخلاف مظالم کا تشویشناک رجحان
چھتیس گڑھ مسیحی برادری پر پرتشدد حملوں اور مذہبی مظالم کا گڑھ بن چکی ہے
مذموم سیاسی مقاصد کےحصول کیلئے مودی سرکار اقلیتوں کیخلاف نفرت اور تقسیم پھیلانے میں مصروف ہے.
عالمی جریدہ دی کرسچن پوسٹ کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں عیسائی عورت کی تدفین کیلئے ہندو رسومات پر مجبور کیا گیا.
بی جے پی کے زیرِ اقتدار چھتیس گڑھ مسیحی برادری پر پرتشدد حملوں اور مذہبی مظالم کا گڑھ بن چکی ہے.