ناقص کھانے اور آلودہ آب و ہوا، بھارت میں برکس کانفرنس میں شریک عالمی لیڈر واپسی پر بیمار

چینی صدرژی جن پنگ کی بھارت میں برکس اجلاس سےاچانک واپسی کے بعد صحت سے متعلق قیاس آرائیاں بڑھ  گئی ہیں

بھارت میں منعقدہ برکس کانفرنس میں شرکت کرنے والےمتعدد عالمی رہنماؤں کی طبیعت ناساز ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں.

برطانوی جریدےدی انڈیپنڈنٹ کے مطابق چینی صدرژی جن پنگ کی بھارت میں برکس اجلاس سےاچانک واپسی کے بعد صحت سے متعلق قیاس آرائیاں بڑھ  گئی ہیں.

واضح رہے کہ برکس اجلاس کے عشائیے کے دوران گوشت کے بغیرمینو میں بھی ہندو توا کے انتہا پسندوں کا  متعصبانہ کردار نمایاں رہا.

عالمی رہنماؤں کی بیماری کی سامنے والی اطلاعات نے بھارتی میزبانی پر سنگین سوالات پیدا کر دئیے ہیں.

برکس اجلاس میں انتظامی نااہلی اور ناقص اقدامات پر بھی بھارت کو عالمی سطح پر ہزیمت اٹھانی پڑی ہے.

Load Next Story