بھارتی ریاست منی پور میں بدامنی برقرار،مودی حکومت کشیدگی پر قابو پانے میں ناکام
بھارتی ریاست منی پور میں مسلح افراد نے نوجوان کوگولی مار کر قتل کر دیا
گزشتہ سال سے اب تک منی پور میں سیکڑوں بے گناہوں کی جانیں گئی ہیں (فوٹو: فائل)
مودی سرکارکی متعصبانہ پالیسی کےباعث بھارتی ریاست منی پورمیں ہلاکت خیزنسلی فسادات کنٹرول سےباہرہے.
بھارتی جریدہ دی وائر کے مطابق بھارتی ریاست منی پور میں مسلح افراد نے نوجوان کوگولی مار کر قتل کر دیا.
منی پورفسادات میں اب تک731افرادکی ہلاکت رپورٹ ہوچکی جبکہ43ہزارسے زائد افرادبےگھرہوئے ہیں.