اداکار گووندا کی اپنی نئی دوست کے ساتھ پوجا میں شرکت، اہلیہ اکیلے پہنچیں

سنیتا آہوجا نے اس موقع پر کہا کہ جانور انسانوں سے زیادہ وفادار ہوتے ہیں کیونکہ وہ دھوکہ نہیں دیتے

بالی ووڈ اداکار گووندا ایک بار پھر اپنی نجی زندگی کے باعث خبروں میں آگئے جب اداکار کو ممبئی میں پوجا کے دوران ساتھی اداکارہ کومل رانی سوارنکر کے ساتھ دیکھا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گووندا اور کومل رانی نے پوجا میں ایک ساتھ شرکت کی، بعد ازاں فوٹوگرافرز کے سامنے ساتھ پوز دیتے بھی نظر آئے۔ اسی روز گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا بھی الگ سے پوجا میں پہنچی تھیں۔

Load Next Story