پازیٹو پیس انڈیکس میں طالبان رجیم کی بدترین کارکردگی سامنے آگئی

افغانستان  امن، حکمرانی اور آزادیِ اظہار کے شدید بحران  کا شکار ہے

افغانستان جنوبی ایشیا کا ناکام  ترین ملک قرار دیا جارہا ہے.

معروف آسٹریلوی تھنک ٹینک نے کہا کہ افغانستان  امن، حکمرانی اور آزادیِ اظہار کے شدید بحران  کا شکار ہے.

آسٹریلوی تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس کی  پوزییٹیو پیس رپورٹ 2026 کے مطابق پازیٹو پیس انڈیکس 2026 میں افغانستان 163 ممالک میں 157 ویں نمبر پر، دنیا کے پسماندہ ترین  ممالک میں شامل ہے.

Load Next Story