مودی سرکار کے زیر اثر بھارت کی نام نہاد جمہوریت، بھارتی الیکشن کمیشن عالمی تنقید کی زد میں

الیکشن کمیشن بی جے پی کو فائدہ پہنچانے کیلئے ’ایس آئی آر‘ کے ذریعے ووٹرز خارج کیے جا رہے ہیں

فوٹو: بھارتی میڈیا

مودی کے کٹھ پتلی بھارتی الیکشن کمیشن کی ہیرا پھیری نے بھارت میں نام نہاد جمہوریت کے دعوؤں کا پول کھول دیا.

برطانوی جریدہ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کیخلاف بے ضابطگیوں کی رپورٹس کے بعد بھارتی الیکشن کمیشن کو شدید عدم اعتماد کا سامنا ہے.

بھارتی اپوزیشن کے مطابق الیکشن کمیشن بی جے پی کو فائدہ پہنچانے کیلئے ’ایس آئی آر‘ کے ذریعے ووٹرز خارج کیے جا رہے ہیں.

Load Next Story