افغانستان سے سری لنکا اسمگل کی جانے والی 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز کی منشیات پکڑی گئی

افغانستان میں منشیات کی تجارت کاشت سے بڑھ کر خفیہ کیمیائی لیبارٹریوں تک پھیل چکی ہے

افغانستان دنیا بھرمیں کرسٹل میتھ (آئس) کی بڑھتی پیداوار اوراسمگلنگ کے خطرناک مراکزمیں شامل ہوگیا.
 
میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان پڑوسی ممالک کو منشیات کی علاقائی اورعالمی ترسیل کیلئے اہم راستوں میں تبدیل کررہا ہے.

افغانستان میں منشیات کی تجارت کاشت سے بڑھ کر خفیہ کیمیائی لیبارٹریوں تک پھیل چکی ہے.

اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کے مطابق افغانستان سے سری لنکا اسمگل کی جانے والی 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز کی آئس پکڑی گئی ہے.

Load Next Story