ماورا حسین کی سالگرہ، شوہر امیر گیلانی کے ساتھ دلکش تصاویر وائرل

اداکارہ کی تصاویر سامنے آتے ہی مداحوں اور شوبز شخصیات نے انہیں مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کیں

پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے اس بار اپنی سالگرہ شوہر امیر گیلانی کے ساتھ سادگی سے منائی، جس کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر مداحوں کی توجہ حاصل کر رہی ہیں۔

ماورا نے سالگرہ کے موقع پر لائٹ بے بی پنک رنگ کا فراک پہنا جبکہ امیر گیلانی نیلے رنگ کی شرٹ میں نظر آئے۔ تصاویر میں اداکارہ مختلف برتھ ڈے پروپس کے ساتھ پوز دیتی دکھائی دیں۔

Load Next Story