پریشے عدنان سے لباس پر سوال؛ نادیہ خان کے دفاع میں سوشل میڈیا صارفین سامنے آگئے

اب متعدد سوشل میڈیا صارفین نادیہ خان کے دفاع میں سامنے آئے ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین فیشن ڈیزائنر پریشے عدنان سے لباس سے متعلق سوال کرنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنے والی میزبان و اداکارہ نادیہ خان کی حمایت میں سامنے آگئے۔

اب متعدد سوشل میڈیا صارفین نادیہ خان کے دفاع میں سامنے آئے ہیں۔ صارفین کا کہنا ہے کہ میزبان نے صرف ایک سوال کیا تھا، جس پر انہیں غیرضروری طور پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

Load Next Story