افغان طالبان رجیم نے آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا

میڈیا سپورٹ آرگنائزیشن نے افغانستان میں معلوماتی پابندیاں ختم کرنے اور صحافیوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے

افغان طالبان رجیم میں صحافیوں پر بڑھتے تشدد، گرفتاریوں اور ظالمانہ سنسرشپ نے آزاد صحافت کو ختم کردیا.

افغانستان میڈیا سپورٹ آرگنائزیشن نے افغانستان میں معلوماتی پابندیاں ختم کرنے اور صحافیوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے.

افغانستان میڈیا سپورٹ آرگنائزیشن(اےایم ایس او) کے بیان کے مطابق افغان طالبان کی جانب سے معلومات تک رسائی محدود اور صحافیوں پر دباؤ بڑھایا جا رہا ہے.

Load Next Story