محمد رضوان کی این سی سی آئی اے میں پیشی
محمد رضوان کو ضابطہ فوجداری کے سیکشن 160 کے تحت نوٹس جاری کیا گیا تھا
(فوٹو: فائل)
ٹیسٹ کرکٹر محمد رضوان نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن اتھارٹی (این سی سی آئی اے) کے نوٹس پر پیش ہوگئے۔
محمد رضوان کو ضابطہ فوجداری کے سیکشن 160 کے تحت جاری نوٹس میں جمعے کے روز پیش ہونے کے لیے کہا گیا تھا۔
ٹیسٹ کرکٹر محمد رضوان کو ضبط شدہ ڈیوائس کے فارنزک معائنے اور تجزیے کے لیے تعاون طلب کیا گیا تھا۔