افغانستان میں رہائشی آبادی کے اندرآئی ای ڈی کی تیاری

افغانستان میں دیسی ساختہ آئی ای ڈیز کی کھ لے عام تیاری اور فروخت بھی جاری ہے

(فوٹو: فائل)

افغانستان کے صوبہ لوگر میں ایک دہشتگرد کی گھرمیں آئی ای ڈی تیار کرنے کی ویڈیواورتصاویر منظرعام پر آگئیں.

ویڈیومیں افغان دہشتگرد کو گھرمیں بچوں کی موجودگی میں  آئی ای ڈی تیار کرتے دیکھا جا سکتا ہے. افغانستان میں دیسی ساختہ آئی ای ڈیز کی کھ لے عام تیاری اور فروخت بھی جاری ہے.

قابض طالبان رجیم اپناغیر قانونی تسلط برقرار رکھنے کیلئے دہشتگردوں   کی مکمل سہولت کاری کررہا ہے.

Load Next Story